اسسٹنٹ کمشنر زیارت بیٹے سمیت اغواء

    زیارت (یواین پی) صوبہ بلوچستان میں مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر زیارت کو ان کے بیٹے سمیت اغواء کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر زیارت افضل باقی کو ان کے جوان بیٹے سمیت سیاحتی مقام زیزری سے اغواء کیا گیا، لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے اے سی زیارت کے گن مینوں اور ڈرائیور کو بحفاظت چھوڑ دیا، تاہم اے سی کی گاڑی کو نذرِ آتش کر دیا گیا