اسلام آباد(شوبز ڈیسک) معروف موسیقار خواجہ خورشید انور کی42ویں برسی30اکتوبر کو منائی جائے گی۔خواجہ خورشید انور 21مارچ 1912ء کو میانوالی میں پید اہوئے وہ پاکستان فلم انڈسٹری کے اعلیٰ پائے کے ہدایتکار،موسیقار اور نغمہ نگار تھے ان کی موسیقی سے ترتیب گئے نغمے آج بھی مقبول عام ہیں وہ30اکتوبر1984ء کو انتقال کر گئے تھے۔