کابل میں رات گئے 2 دھماکے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں رات گئے 2دھماکوں کی آواز سنی گئی ،ترجمان طالبان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ خطریکی کوئی بات نہیں، واقعیکی تحقیقات کررہیہیں، کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔