لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس نیسندرکے علاقے میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے ملزم حسنین کو گرفتار کر لیا۔ بچی گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ ملزم ورغلا کر گھر لیجاکر زیادتی کی کوشش کرنے لگا جو بچی کے شور کرنے پر فرار ہوگیاتھا۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026