پی پی سابق ٹکٹ ہولڈر و آزاد امیدوار بلال چوہدری کے حق میں دستبردار

رائے وقاص اسلم کھرل ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے پی پی نے مکمل گروپ و برادری کے ساتھ حمایت کا اعلان کیا
جڑانوالہ(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی ٹکٹ ہولڈر و موجودہ آزاد حیثیت میں لڑنے والے امیدوار نے بلال چوہدری کے حق میں دستبردار ہونے اور ہزاروں ووٹرز کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما رائے وقاص اسلم کھرل اور رائے شاہجہان کھرل ٹکٹ ہولڈر ایم این اے پاکستان پیپلز پارٹی و سابق ایم پی اے رائے وقاص اسلم کھرل ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے مکمل گروپ و برادری کے ساتھ حمایت کا اعلان کیا۔