ایس پی قاضی علی رضا کا امتحانی مرکز کا دورہ ، انتظامی امور کا جائزہ لیا
لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب لاہور پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتی کیلئے تحریری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ترجمان پولیس کے مطابق ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی نگرانی میں امیدوران امتحان دے رہے ہیں ایس پی سٹی قاضی علی رضا نے امتحانی مرکز کا دورہ کیا اور انتظامی امور کا جائزہ لیا ایس پی سٹی قاضی علی رضا کا کہنا ہے کہ شہر بھر سے آئے امیدوران کڑی نگرانی میں امتحان دے رہے ہیں،امتحانی مراکز کے گرد و نواح میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں