بنوں (آئی این پی)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردی کے واقعہ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا جس میں کہا گیا کہ 14 برقعہ پوش دہشت گردوں نے بھاری اسلحہ سے حملہ کیا۔تفصیلات کے مطابق بنوں میں دہشتگردی کے واقعہ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا، مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئیں ۔