پیٹرول، بجلی اور مرغی سستی، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کا بوجھ برقرار

 اسلام آباد(آئی این پی)جون 2026 کے دوران ملک بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔ پیٹرول، بجلی اور مرغی کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے عوام کو کچھ ریلیف ملا تاہم ٹماٹر، پیاز، آلو اور دیگر ضروری غذائی اشیا کی قیمتوں میں تیز اضافے نے گھریلو بجٹ پر دبا برقرار رکھا۔پاکستان ادار شماریات کی جون 2026 کی ماہانہ قیمتوں کے اشاریوں پر مبنی رپورٹ کے مطابق ٹماٹر کی قیمت میں سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا