لاہور(نیٹ نیوز)تربیتی کیمپ 15 جولائی تک جاری رہے گا اور ٹیم 16 جولائی کو ڈھاکا روانہ ہوگی۔ ٹی 20 سیریز کے تینوں میچز ڈھاکا کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں 20، 22 اور 24 جولائی کو شیڈول ہیں شیئر کریں: