پشاور(آئی این پی )پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے حکومت اور اپنی پارٹی کے رہنمائوں سے ایک دوسرے خلاف بیانات سے گریز کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کی تیسری بیٹھک تک فریقین کو تحمل سے کام لینا چاہیئے، چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ دکھانا اور ایک دوسرے کے خلاف بیانات نہیں دینا چاہیئے۔پشاور ہائیکورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیانات سے مذاکرات کا ماحول خراب ہوگا، عمران خان نے بہت لچک دکھائی ہے،