پنشن ، مراعات نہ دینے پر سماعت آج

لاہور(خصوصی رپورٹ )ریٹائرڈ ملازم کو پنشن اور مراعات نہ دینے پر لیسکو چیف رمضان بٹ کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر،جسٹس عاصم حفیظ آج سماعت کرینگے۔