وزیراعلیٰ مریم نواز کے ڈیجیٹل گورننس ویژن کا دائرہ کار میونسپل خدمات تک وسیع

 اب دفتروں کے چکر لگانے اور قطاروں میں لگنے کی زحمت نہیں اٹھانا پڑے گی، ذیشان رفیق