لاہور (خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نیشہری پر تشدد اور قتل کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ ضمانت پر سماعت کی۔عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں ملزم ادریس کی ضمانت خارج کردی۔ تفتیشی افسر نے رپورٹ پیش کی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026