شاہ دی کھوئی : تیز رفتارمسافر کوسٹر حادثہ کا شکار ،، 12افراد زخمی

 ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر  زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال میں منتقل کردیا
 لاہور(کرائم رپورٹر)شاہ دی کھوئی میں تیز رفتاری کے باعث مسافر کوسٹر حادثہ کا شکار ہوگئی حادثہ میں 12افراد زخمی ہوگئے بتایا گیا ہے کہ شاہ دی کھوئی میں تیز رفتاری کے باعث مسافر کوسٹر حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 12افراد زخمی ہوگئے اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال میں منتقل کردیا۔