واشنگٹن(آئی این پی )امریکی سیاسی رسک اینا لسٹ ایئن بریمر نے کہا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ شروع کی لیکن ہار کر نکلے اور امریکا کی مہنگی جنگ بے سود رہی۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق اپنے تجزیے میں امریکی سیاسی تجزیہ کار ایئن بریمر نے کہا کہ ٹرمپ نے فتح کا اعلان کیا لیکن سیز فائردراصل ٹرمپ کی پسپائی ہے، سیز فائر نے اس لڑائی کو روک دیا جس نے عالمی توانائی کے بازاروں کو شدید ہلا کر رکھ دیا