روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر 22 پیسے سستا ہوگیا

روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر 22 پیسے سستا ہوگیا

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 22 پیسے سستا ہو گیا ہے، جس کے بعد ڈالر 280.78 روپے سے کم ہو کر 280.56 روپے پر بند ہوا۔ماہرین کے مطابق، ترسیلات زر اور برآمدات سے ڈالر کے انفلوز آنے کے باعث روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے کو ملی ہے۔