پاکستان میں طاعون پھیلنے کا امکان بہت کم ہے: مصطفی کمال

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وز یر برائے صحت مصطفی کمال نے کہا ہ یکہ پاکستان میں اس وقت طاعون پھیلنے کا رسک بہت کم ہے۔اپنے ایک بیان میں مصطفی کمال نے کہا کہ ر وس کے شہر سائبیریا میں طاعون کے مشتبہ کیس پر عالمی ادارہ صحت کو بھی صورت حال سے مکمل آگاہی نہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت طاعون پھیلنے کا رسک بہت کم ہے، بارڈر ہیلتھ سروسز کو تمام پوائنٹس آف اینٹری پرالرٹ کردیا ہے