یران جنگ کے باعث سپلائی متاثر ، ایل پی جی 330 روپے فی کلومیں فروخت
کراچی (آئی این پی) ایران جنگ کے باعث سپلائی متاثر ہونے کے نتیجے میں کراچی میں ایل پی جی مہنگی ہوگئی۔کراچی میں فی کلو ایل پی کی قیمت میں 30 روپے کلو کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد ایل پی جی 330 روپے فی کلومیں فروخت ہورہی ہے۔ واضح رہے کہ ایل پی جی کی سرکاری قیمت 226 روپے کلو مقرر کی گئی تھی۔