عباس عراقچی نے ایران اور لبنان کے قومی پرچموں کی تصویر شیئر کر دی

تہران(آئی این پی )ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر ایران اور لبنان کے قومی پرچموں کی ایک تصویر شیئر کر کے دشمنوں کو واضح پیغام دیا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں ایران اور لبنان کے پرچم ایک دوسرے کے ساتھ دکھائے گئے ہیں