تل ابیب (آئی این پی )اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیس سننے والا جج بینی ساگی ہلاک ہو گیا ۔ جج ساگی طویل عرصے سے نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کر رہے تھے۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حادثہ روٹ 6 پر پیش آیا، جب جج ساگی اپنے سفر کے دوران غیر متوقع طور پر ایک گاڑی سے ٹکرا کر ہلاک ہوگئے۔