کرپٹو کے چیف ایگزیکٹو نے اے آئی ڈاٹ کام 7کروڑ امریکی ڈالر میں خریدلی

 واشنگٹن(آئی این پی )کرپٹو کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو کرس مارزالیک نے   اے آئی ڈاٹ کام تقریبا 7 کروڑ امریکی ڈالر میں خرید کر دنیا کی مہنگی ترین عوامی طور پر ظاہر کی جانے والی ڈومین ڈیل کا ریکارڈ قائم کر دیا  ۔فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کرپٹو کے کرپٹو ویب سائٹ کے سی ای او کرس مارزالیک نے اے آئی ڈومین کا نام تقریبا 70 ملین ڈالر میں حاصل کیا، جس کی ادائیگی مکمل طور پر کرپٹو کرنسی میں کی گئی، جبکہ نقد رقم استعمال نہیں کی گئی۔