راولپنڈی میں 9 اور 10 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

راولپنڈی میں 9 اور 10 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

وفاقی دارالحکومت کے بعد راولپنڈی میں بھی 9 اور 10 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

 اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی بھر میں تمام سرکاری و نجی ادارے، اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز 9 اور 10 اپریل کو بند رہیں گے۔