صدرِ گوگیرہ (خصوصی رپورٹ)تھانہ گوگیرہ پولیس نے سرچ آپریشن کیدوران نجی کالج کے سامنے منشیات فروشی کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ منشیات فروش سعید اکبر کے قبضے سے 11 کلو چرس قبضہ میں لیلی گئی، ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی نکلا ،ڈی پی او کاڑہ کاکہناہیکہ منشیات سے پاک پنجاب مہم کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈا ئون جاری ہے۔