لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور کے علاقے موہلنوال میں قائم سیلاب ریلیف کیمپ میں خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ریلیف کیمپ میں رہائش پذیر خاتون اور بچہ صحت مند ہیں، کیمپ میں متعدد افراد نے نومولود کیلئے تحفے تحائف پیش کئے ہیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026