وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے آئندہ کا لائحہ عمل طے کر لیا۔ذرائع کے مطابق چوہدری انوار الحق نے حالیہ آزاد کشمیر کے حالات میں سستی رویہ اپنایا اور حالات کو معمول پر لانے میں ناکام رہے۔