نبیلہ عرفان سپیشل سیکرٹری ہیلتھ آپریشن تعینات

لاہور(کرائم رپورٹر) سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کی ریٹائرمنٹ کے باعث ڈائریکٹر لاہور میوزیم نبیلہ عرفان کو سپیشل سیکرٹری ہیلتھ (آپریشن ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا ہے۔