نارووال ، زچہ نیریسکیوایمبولینس میں ہی بچے کو جنم دیدیا

چک امرو (خصوصی رپورٹ)نارووال میں زچہ نے ڈیلیوری کیلئے ہسپتال منتقلی کے دوران ریسکیو 1122 ایمبولینس میں ہی بچے کو جنم دیدیا۔ موضع گھنگورا کے رہائشی نصیر عمر کی بیوی سمیرا کو ڈیلیوری کیلئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ طبیعت زیادہ ناساز ہونے کی وجہ سے ریسکیو 1122ایمبولینس میں ہی ڈلیوری کرنا پڑی۔