واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ہم عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں‘20جنوری کو پرامن انتقال اقتدار ہوگا‘ہم نے تاریخی صدارت کی ‘امریکہ کی مضبوط معیشت چھوڑ کر جارہے ہیں‘انتخابات میں شکست کا یہ مطلب نہیں ہار مان لیں گے‘انہوں نے کہا امریکی انتظامیہ ٹرمپ کی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گی