دو گروپوں میں اڈے کے تنازع پر تصادم، متعدد افراد زخمی

پاکپتن (خصوصی رپورٹ)تھانہ چک بیدی کی حدود پل باہمنی کے قریب دو گروپوں میں اڈے کے تنازع پر تصادم ہو گیا، جھگڑے کے دوران ڈنڈوں کا استعمال بھی کیا گیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہو گئی۔ تصادم کے دوران متعدد افراد زخمی ہو گئے ، پولیس مصروف کارروائی ہے۔