نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

تفصیلات:
نیپرا نے نومبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دی ہے۔

ڈسکوز کے صارفین:
بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ جنوری 2025 کے بلوں میں منتقل ہوگا۔
کے الیکٹرک کے صارفین:
اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت 49 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے۔یہ اقدام عوام کو مہنگائی میں ریلیف فراہم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔