لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاہور کے میدان میں شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد موجود تھی جو بابر اعظم کی آمد پر ان کی حمایت پر نعرے لگاتی دکھائی دی۔ بابر اعظم اس موقع پر مسکرا کر تماشائیوں کے نعروں کے جواب دیتے رہے۔بابر نے کہا کہ وہ قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026