اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔چیف جسٹس سردارسرفرازڈوگر نے سلمان اکرم کی درخواست پر سماعت کی،پی ٹی آئی رہنما خود اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے اور بتایا کہ مقدمات کی تفصیلات کیلئے پہلے بھی درخواست دی تھی