کراچی، تاجر کو بھتے کا میسج موصول، صمد کاٹھیاواڑی گروہ کا اہم کارندہ گرفتار

کراچی(آئی این پی ) کراچی میں بھتہ خور پھر سرگرم ، حیدری مارکیٹ کے ایک تاجر کو بھتے کیلئے وائس میسج موصول ہوا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق نامعلوم ملزمان نے کپڑے کے تاجر سے 5 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا ہے، ملزمان نے غیر ملکی نمبر سے واٹس ایپ پر وائس میسج کیا، اور بھتہ نہ دینے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں