فرانس کی غزہ پر اسرائیلی قبضے کے منصوبے کی شدید مذمت

پیرس (آئی این پی ) فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی نئی فوجی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ایک ریڈیو انٹرویو میں وزیر خارجہ جین نوئل باروٹ نے کہا کہ یہ ناقابل قبول ہے اور اسرائیلی حکومت انسانی ہمدردی کے قانون کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔