لاہور(کرائم رپورٹر)نشاط کالونی آخری سٹاپ کے قریب واقع گھر میں سلنڈر پھٹنے سے ایک خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی بتایا گیا ہے کہ نشاط کالونی آخری سٹاپ کے قریب واقع گھر میں سلنڈر پھٹنے سے ایک خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائیاں کرتے ہوئے آگ پر قابو پاکر زخمی خاتون کو طبی امداد کیلئے ہسپتال میں منتقل کر دیا