پی ٹی آئی کے 7 کارکنوں کی 26 نومبر احتجاج کے کیس میں ضمانتیں منظور

اسلا م آباد(آئی این پی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 26 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے میں 7 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔اسلام آباد کی مقامی عدالت میں 26 نومبر احتجاج کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے 7 کارکنان کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔عدالت نے پی ٹی آئی کے تمام 7 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلیں،