اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوگرا چیئرمین کی اضافی ذمہ داری کو چیلنج کرنے سے متعلق آئینی درخواست پر نوٹس جاری کر دیے ہیں اورفریقین سے جواب طلب کیاہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران عدالت عالیہ نے آئینی درخواست سماعت کے لیے منظورکی