نیوجرسی(سپورٹس ڈیسک )فیفا ورلڈکپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میچ میں ناروے کے ہاتھوں شکست کی وجہ سے ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد برازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔نیو جرسی میں کھیلے گئے میچ میں ناروے نے برازیل کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا۔ اس شکست کے بعد ورلڈکپ جیتنے کا خواب ٹوٹنے پر برازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار رو پڑے اور انہوں نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ برازیلین صحافی سے گفتگو میں نیمار نے کہا کہ 'میں نے پوری کوشش کی، یہ سب یہاں اسی اسٹیڈیم میں شروع ہوا تھا اور میں نے یہیں اس کا اختتام کیا۔ اب یہ سب ختم ہو چکا ہے