گل پلازہ کیس، تنویر پاستا اور 11سالہ بچے سمیت دیگر ملزمان کی درخواستِ ضمانت منظور

کراچی(آئی این پی ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے سانحہ گلا پلازہ کیس میں تنویر پاستا اور اور دیگر کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔جج ساتھ اسلم شیخ نے 11 سالہ ملزم حذیفہ کی 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی، بقیہ ملزمان فی کس 5 لاکھ روپے زر ضمانت جمع کروائیں گے