جنریٹر پھٹنے سے ایک شخص جھلس گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ کے علاقے میں جنریٹر پھٹنے سے ایک شخص جھلس گیا ریسکیو کے مطابق شاہدرہ کے علاقے میں جنریٹر پھٹنے سے ایک شخص50فیصدتک جھلس گیازخمی شخص کوطبی امدادکیلیے میو ہسپتال منتقل کردیاگیا،