سمیر منہاس خاص طور پر قابل ذکر ، جنہوں نے فائنل میں خاص طور پر متاثر کن بیٹنگ کی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل میں کامیابی پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے انڈر 19 ٹیم کو مبارک باد دی اور کہا کہ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے اپنیجذبے اور مہارت سے قوم کو قابل فخر بنایا۔محسن نقوی نے مزید کہا کہ سمیر منہاس خاص طور پر قابل ذکر ہیں، جنہوں نے فائنل میں خاص طور پر متاثر کن بیٹنگ کی۔