گیمبر کینٹ (خصوصی رپورٹ)کوئلے والی ٹرین کو حادثہ یوسف والا اور قادر آباد کے درمیان کوئلے والی ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا، ٹرین کوئلہ لے کر قادر آباد پاور پلانٹ جا رہی تھی، خوش قسمتی سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شیئر کریں: