متعلقہ بجلی تقسیم کارکمپنی کو براہ راست منظوری دینے کا اختیار ہوگا:نیپرانے نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے 25 کلو واٹ سولر صارفین کے لئے منظوری کا اختیار بجلی تقسیم کارکمپنیوں کو دیدیا۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 25کلو واٹ تک سولرصارفین کونیپرا سے اجازت کی ضرورت نہیں ہوگی۔ متعلقہ بجلی تقسیم کارکمپنی کو براہ راست منظوری دینے کا اختیار ہے۔