سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس سے متعلق مقدمات کی سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی، جس دوران مختلف ٹیکس پئیرز کمپنیوں کے وکیل فروغ نسیم دلائل دیتے رہے۔دلائل میں فروغ نسیم نے مختلف عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کا اصل اعتراض 4C1 پر ہے۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی۔