کمیٹیوں کے انتخابی عمل کی تکمیل کے بعد پنجاب اسمبلی کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)رکنِ اسمبلی محترمہ ماریہ طلال کو سٹینڈنگ کمیٹی برائے لیٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن کی چیئرپرسن منتخب کر لیا گیا ہے۔کمیٹیوں کے انتخابی عمل کی تکمیل کے بعد پنجاب اسمبلی کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سیکرٹری جنرل پنجاب اسمبلی چودھری عامر حبیب نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کیا۔