ماسکو(آن لائن) روسی فضائیہ نے یوکرین کے 40 ڈرونز کو تباہ کر دیا۔روسی وزارتِ دفاع کے اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ یہ کارروائی منگل اور بدھ کی درمیانی شب مختلف علاقوں میں کی گئی۔ جس میں یوکرین کے چالیس ڈرونز کو تباہ کردیاگیا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026