یروشلم(آن لائن)اسرائیل نے تصدیق کی ہے کہ حماس کی جانب سے واپس کی گئی ایک یرغمالی کی لاش اسرائیلی نژاد امریکی فوجی ایتائے چن کی ہیں، جنہیں اکتوبر 2023 کے حملوں کے دوران فلسطینی جنگجوں نے یرغمال بنایا تھا۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شناختی عمل مکمل ہونے کے بعد اسرائیلی فوجی حکام نے ایتائے چن کے اہلِ خانہ کو اطلاع دی کہ ان کے بیٹے کی لاش کی باقاعدہ تصدیق ہوچکی ہے