سندھ میں ڈینگی سے مزید 4 افراد جاں بحق، 1200 نئے کیسز رپورٹ

کراچی (آئی این پی)  ڈینگی بخار کی صورتحال دن بدن بگڑتی جا رہی ہے‘  محکمہ صحت نے   مزید 4 مریضوں کی موت کی تصدیق کردی۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ اب تک صوبے میں ڈینگی بخار سے 20 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جن میں سے 4 اموات گزشتہ 24 گھنٹوں میں رپورٹ ہوئیں، جبکہ ایک ہی دن میں 1200 سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے اگرچہ 20 اموات کی تصدیق کی گئی ہے