ڈسٹرکٹ پولیس لائنز:ڈینگی مچھر سے بچاؤ کیلئے ڈینگی سپرے کا سلسلہ جاری
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس لائنز:ڈینگی مچھر سے بچاؤ کیلئے ڈینگی سپرے کا سلسلہ جاری ہیں ایس پی ہیڈ کوارٹر نے پولیس لائن میں ڈینگی سپرے کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دی ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد زنیر چیمہ کے مطابق پولیس لائن میں موجود پولیس افسران و جوانوں کی صحت کیلئے ہر ممکن اقدام لیں گے خصوصی ٹیم نے پولیس لائن میں ڈینگی مچھر سے بچاؤ کیلئے سپرے کئے پولیس لائن کی مختلف جگہوں چھتوں۔کیاریوں۔گملوں۔ائیرکولر۔واش روم۔بیرکس ویٹنگ ایریا۔پریڈ گراؤنڈ۔میس۔ریگریشن ہال۔جم۔فائرنگ رینج آئی ٹی سنٹر۔ایم ٹی سیکشن۔کوت۔ڈیوٹی پوائنٹس۔مسجد۔سیلون۔ہسپتال ڈے کئیر سنٹر۔تمام دفاترپارکنگ اسٹینڈز کے اردگرد ڈینگی سپرے کی گئی کسی بھی جگہ پانی کھڑا نہ ہونے دیں'مچھر مار ادویات اور سپرے کا استعمال یقنی بنائیں۔ڈینگی بخار جان لیوا ہے احتیاط کے ذریعے بچاؤ ممکن ہے۔