برطانیہ : چڑیا گھر نے انسانی ہاتھ کے برابر ہزاروں خوفناک مکڑیوں کو آزاد چھوڑ دیا

لندن(آئی این پی) برطانیہ میں حکام نے انوکھا فیصلہ کرتے ہوئے انسانی ہاتھ کے برابر دیوہیکل مکڑیوں کو چڑیا گھر سے آزاد کردیا ۔حیرت کی بات یہ ہے کہ انسانی ہاتھ کے سائز کے برابر ان دیوہیکل مکڑیوں کی تعداد 100 یا 200 نہیں ہزاروں میں ہے، تاہم یہ عجیب الخلقت مخلوق جن کی ٹانگیں چھوٹے بالوں سے ڈھکی ہوئی ہیں۔